جب امیتابھ نے پھولوں بھرا ٹرک نچھاور کرکے سری دیوی کو فلم کیلئے منانے کی کوشش کی

جب امیتابھ نے پھولوں بھرا ٹرک نچھاور کرکے سری دیوی کو فلم کیلئے منانے کی کوشش کی

90 کی دہائی ایک ایسی دہائی تھی جس میں بالی وڈ کا ہر اسٹار امیتابھ بچن اور سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز تصور کرتا تھا، ان کے ساتھ فلموں کا خواہشمند تھا لیکن اس دوران ایک ایسا لمحہ بھی تھا جب سری دیوی خود امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے کیریئرکی کامیاب ترین فلم خدا گواہ کرنے کیلئے تیار نہ تھیں۔
جب امیتابھ نے پھولوں بھرا ٹرک نچھاور کرکے سری دیوی کو فلم کیلئے منانے کی کوشش کی

Webdesk

|

31 Jan 2024

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ستیارتھ نائیک کی تحریر کردہ کتاب ’ 'سری دیوی: دی ایٹرنل اسکرین دیوی'میں مرحوم کوریوگرافر سروج خان کی زبانی سنا ایک واقعہ تحریر کیا گیا ہے۔

Comments

https://dp01.sidat.digital/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!