ہم اسمبلی کو مانتے ہی نہیں، ایوان نہیں چلنے دیں گے، جنید اکبر
Webdesk
|
1 Mar 2024
سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے امیدوار جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلی میں قانون سازی کریں گے اور نہ کرنے دیں گے، ہم اسمبلی کو نہیں مانتے، کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، ہم یہاں مفاہمت یا بات کرنے نہیں آئے اور نہ ہی اس ایوان کو چلنے دیں گے۔
جنید اکبر نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی شاہ کو ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ شاہ میں آپ کو اپنی اور اپنی پارٹی کی طرف سے اس مقبوضہ اسمبلی میں الیکشن کی جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جیند اکبر ۲۵ سال جس طرح آپ نے پاکستان تحریک انصاف میں محنت کی اور نظریاتی جدوجہد کی میں آج آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں :وزیراعظم جناب عمران خان صاحب. شکریہ خان صاحب pic.twitter.com/aWGqRIpt4w
— Junaid Akbar (@JunaidAkbarMNA) March 20, 2022
Kaun banega Pakistan ka naya Wazir e Azam? | Election 2024
Victory is a State of Mind. A long tradition of crafting trunks photographed by @annieleibovitz for @LouisVuitton pic.twitter.com/0TsieZP40P
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) November 19, 2022
Comments
0 comment