میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو "فرزندان پاکستان" کے ایوارڈ سے نوازا گیا

میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو "فرزندان پاکستان" کے ایوارڈ سے نوازا گیا

چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو فرزندان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو "فرزندان پاکستان" کے ایوارڈ سے نوازا گیا

Webdesk

|

1 Dec 2023

ایوارڈ کی تقریب میں چیئرمین پی او سی گلوبل نے اوورسیز پاکستانیوں سے پاک آرمی کا سا تھ دینے کی اپیل کی۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں طارق جاوید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی، پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اوورسیز پاکستانی ملک کی بقاء کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔


Comments

https://dp01.sidat.digital/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!