تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں گئیں۔
آسٹریلوی شخص کی کینگرو سے لڑائی کرنے اور اپنے پالتو کتے کو ڈبونے سے بچانے کی حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں خاتون کی جانب سے پولیس اسٹیشن کو تالا لگانے کی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔
جعلی وکیل اپنی چرب زبانی سے ججز کو بیوقف بناتا رہا اور لگاتار 26 کے قریب مقدمات جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔
آپ نے اب تک ہیری پوٹر فلم سیریز میں جادوگری کی تعلیم دیتے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی یونیورسٹی باقاعدہ جادو ٹونے کی تعلیم اور ڈگری دے گی۔
امریکا میں ’ڈائپر‘ نے مسافر طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کروا دی۔
مسافر طیارہ ہوا میں منجمد ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے انوکھے بھکاری کو گرفتار کیا ہے جو خیرات دینے والوں کو رقم کے عوض نیکیاں فروخت کرتا تھا۔
متحدہ عرب امارات دبئی میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اور مینجمنٹ کے بڑے گروپ ’وصل‘ کے رہائشی ٹاور کی 43 ویں منزل پر قائم کئے گئے ’سکائی ٹریک‘ نے نیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا معرکہ سَر کرنے کے لیے ‘دشمن ملک’ میں قدم رنجا فرما چکی ہے! جی ہاں ،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کچھ اس طرح کے خیالات کا اظہار کرکے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںکے لیے کچھ مشکل ضرور پیدا کردی ہے۔
کرکٹ، دنیا میں فٹبال کے بعد سب سے زیادہ مقبول کھیل ہے اور ہر چار سال بعد کرکٹ کی ٹیموں کے مابین عالمی مقابلہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ آئی سی سی کا اہم ایونٹ ایک بار پھر اپنے تیرھویں ایڈیشن کے ساتھ رنگ جمانے کو تیار ہے اور ورلڈ کپ 2023 کا طبل جنگ بجنے میں چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں۔
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی کی وفاقی وزیر کے طور پر اپنے 17 ماہ کے دوران، شیری رحمٰان نے کئی پرجوش منصوبوں کی نگرانی کی جن کا مقصد ملک کی موسمیاتی تبدیلی کے خلاف لچک کو بڑھانا تھا۔ شیری رحمان نے اپنے وزارتی دور کے دوران، جو کہ اپریل 2022 سے اگست 2023 تک تھا، کوپ 27 میں شرکت کی اور بطور جی 77 اور چینی بلاک کی رکن ایک بین الاقوامی نقصان اور تباہی فنڈ کے قیام کے لئے کوششیں کیں۔
آئی سی سی ورلڈ کپ مقابلے کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاں کے روایتی پکوان سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ وارم اپ میچوں میں شکست کا مزہ بھی چکھ چکے ہیں۔
یہ ایک ایسی خفیہ ایجنسی کی کہانی ہے، جو اپنے پڑوسی ملک بنگلا دیش میں اپنی مرضی کی حکومت لانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں وہاں کے ایک اہم لیڈر کو قتل کرنے کا منصوبہ ترتیب دیا جاتا ہے۔ منصوبے کی ذمے داری ایک خاتون ایجنٹ کو سونپی جاتی ہے، جس کا کوڈ نیم “آکٹوپس” ہے۔
عالمی سیاست میں چین، افغانستان، اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اردگرد حالیہ پیش رفت ایک پیچیدہ پہیلی ہے۔ افغانستان سے متعلق چین کے حالیہ اقدامات اس کی اسٹریٹجک دور اندیشی کو ظاہر کرتے ہیں۔ کابل میں سفیر ژاؤ ژینگ کی تقرری طالبان کی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے میں بیجنگ کی دل چسپی اور طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم نہ کرنے کے باوجود، اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے چین کی سفارتی حکمت عملی خطے میں افغانستان کے وجود کی اہمیت کو بھی ظاہر کرتی ہے۔